Thursday, April 25, 2024

علیم خان، عمران خان کے سیاسی ایڈوائزر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

علیم خان، عمران خان کے سیاسی ایڈوائزر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
June 7, 2015
اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف نے علیم خان کو عمران خان کا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق علیم خان کو عمران خان کا ایڈوئزر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ علیم خان عمران خان کے سیاسی امور کے مشیر ہوں گے۔