Tuesday, April 23, 2024

علی ظفر اسکینڈل،مبینہ ہراساں کرنے والے ایونٹ کی فوٹیج سامنے آگئی

علی ظفر اسکینڈل،مبینہ ہراساں کرنے والے ایونٹ کی فوٹیج سامنے آگئی
April 25, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) میشا شفیع اور علی ظفر اسکینڈل میں نئی پیشرفت  ہوئی ہے ،  مبینہ ہراساں کرنے والے ایونٹ کی فوٹج منظر عام پر آگئی ۔ میشا شفیع  کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے گانے کی ریکاڈنگ کے دوران علی ظفر نے ہراساں کیا۔ علی ظفر نے کہا اس ماحول میں کوئی کسی کوکیسے ہراساں کر سکتا ہے؟ ۔ ویڈیو میں علی ظفر اور میشا شفیع ساؤنڈ روم میں جبکہ دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہی موجود ہیں۔