Friday, May 3, 2024

  علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ سے گرفتار ملزم  کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

   علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ سے گرفتار ملزم  کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا
July 25, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی کےریسٹورنٹ سےگرفتارٹارگٹ کلریامین اےڈی کو90 روزکیلئےرینجرزکی تحویل میں دیدیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کلفٹن میں ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کےریسٹورنٹ سےگرفتاردس افرادکےقتل میں ملوث ٹارگٹ کلریامین اےڈی کوانسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا،ملزم کورینجرزکی سیکورٹی میں عدالت لایاگیا،لاء افسرکی جانب سےملزم سےمزیدتفتیش کیلئےتحویل کی درخواست کی گئی،عدالت نےملزم کونوےروزکیلئےرینجرزکی تحویل میں دیدیا۔