Friday, April 19, 2024

علی حیدر گیلانی کو پاکستان لانے کیلئے خصوصی طیارہ کابل پہنچ گیا

علی حیدر گیلانی کو پاکستان لانے کیلئے خصوصی طیارہ کابل پہنچ گیا
May 11, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) گیلانی خاندان کی خوشیاں لوٹنےمیں صرف  دو گھنٹے رہ گئے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کو پاکستان لانے کے لئے وزیراعظم کا خصوصی طیارہ کابل پہنچ گیا۔ علی حیدر گیلانی دوپہر بارہ بجے لاہور آئیں گے۔ گیلانی ہاؤس میں  جشن کا سماں ہے اور جیالے بھی خوشی سے نہال ہیں۔