Tuesday, April 23, 2024

علمائے کرام نے پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کی منظوری کو سراہا

علمائے کرام نے پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کی منظوری کو سراہا
July 28, 2020
ملتان (92 نیوز) علمائے کرام نے دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ 2020 کی منظور کرنے پر پنجاب اسمبلی کو خراج تحسین پیش کیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علمائے کرام نے دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ 2020 کی منظوری پر پنجاب اسمبلی کو خراج تحسین پیش کیا۔ قاری حنیف جالندھری نے کہا پنجاب اسمبلی کا اقدام قابل تعریف ہے۔ ہم اس بل کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ علما کرام کی جانب سے جمعہ کو ناموس رسالت، یوم رسالت اور یوم صحابہ اکرام منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔