Friday, May 10, 2024

علامہ اقبالؒ کے افکار مسلسل متاثرکن، رہنمائی فراہم کر رہے ہیں، وزیراعظم

علامہ اقبالؒ کے افکار مسلسل متاثرکن، رہنمائی فراہم کر رہے ہیں، وزیراعظم
November 9, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ علامہ اقبالؒ کے افکار مسلسل متاثرکن اوررہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1325697001175076865?s=20 وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ " اقبالؒ عصرحاضر کی سائنسی، تکنیکی ترقی اور انسانی عقل کا احترام کرتے تھے، علامہ اقبالؒ ایک عظیم صوفی شاعر تھے۔" انہوں نے مزید لکھا کہ " ہمارے عہد میں انسانی منطق کی پیش قدمی کو تعظیم وتوقیر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔"