علامہ اقبال کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا March 2, 2016 Edit Delete علامہ اقبال کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا لاہور(92نیوز)لاہورکے علامہ اقبال ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رن وے مرمتی کام کے باعث مارچ اور اپریل میں بند رہے گا۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین