Thursday, April 25, 2024

عصمت اللہ جونیجو تشددکیس، عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج

عصمت اللہ جونیجو تشددکیس، عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج
May 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی ۔