Saturday, May 11, 2024

عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چئیرمین مقرر

عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چئیرمین مقرر
August 22, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) عزیز اللہ فضلی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چئیرمین مقرر کر دیا گیا۔

عزیز اللہ فضلی پہلے بھی افغانستان کرکٹ بورڈ میں کئی عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔

عزیز اللہ فضلی افغانستان کرکٹ ٹیم کی مستقبل کی سیریز اور دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے۔