Monday, September 16, 2024

عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی، نوے روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی، نوے روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
January 30, 2016
کراچی(92نیوز)عزیر بلوچ کو عدالت میں پیش  کر دیا گیا ہے  گرفتاری کے بعدعزیر بلوچ کا ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزامن کمیٹی کے سابق سربراہ اور لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو گرفتار کرنے کے بعد رینجرز نے عدالت میں پیش کر دیا ۔ عدالت نے عزیر بلوچ کو نوے  روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز کی تحقیقات کے مطابق عزیر بلوچ پر دہشتگردی کے 55مقدمات درج ہیں ۔