Thursday, April 25, 2024

عرفان محسود کا ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کیساتھ 24 پش اپس لگانے کا ریکارڈ

عرفان محسود کا ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کیساتھ 24 پش اپس لگانے کا ریکارڈ
March 30, 2021

لاہور (92 نیوز) پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک اور ریکارڈ درج کروا لیا۔

عرفان محسود نے ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ سب سے زیادہ24 سکواتھ تھرسٹ QUATH THURSTS یا پش اپس لگا کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

انہوں نے مصر کے محمد رفات کا ریکارڈتوڑا جنہوں نے 17پش اپس لگائی تھیں۔