Saturday, May 11, 2024

عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ اور فائرنگ

عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ اور فائرنگ
November 7, 2021 ویب ڈیسک

بغداد (92 نیوز) عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر ڈرون حملہ اور فائرنگ کی گئی۔

حملے میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی محفوظ رہے، عراقی وزیراعظم نے حملے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا عوام اطمینان رکھیں، بالکل خیریت سے ہوں۔

خبرایجنسی کے مطابق حکام نے حملے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری نہیں کیں۔