Saturday, May 11, 2024

عراق کے پارلیمانی الیکشن، مقتدی الصدر کی جماعت کامیاب

عراق کے پارلیمانی الیکشن، مقتدی الصدر کی جماعت کامیاب
October 12, 2021 ویب ڈیسک

بغداد (92 نیوز) عراق کے پارلیمانی الیکشن میں مقتدی الصدر کی جماعت کامیاب ہو گئی۔

مقتدی الصدر کے حامی دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر نکل آئے۔ تحریراسکوائر پر کارکنوں نے جشن منایا ،آتش بازی بھی کی۔ حکام کے مطابق سابق وزیراعظم نوری المالکی کی جماعت دوسرے نمبر پر رہی۔