Friday, March 29, 2024

عراق میں الیکشن نتائج کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

عراق میں الیکشن نتائج کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
October 19, 2021 ویب ڈیسک

بغداد (92 نیوز) عراق میں دھاندلی کا شور مچ گیا۔ الیکشن نتائج کے خلاف شہری سڑکوں پرنکل آئے۔

دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین گرین زون میں داخل ہو گئے۔

10 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات میں مقتدیٰ الصدر نے فتح حاصل کی تھی۔ ہارنے والی جماعتوں نے مظاہرے شروع کر دئیے۔