Sunday, September 8, 2024

عدلیہ پر تنقید کی قانون اجازت دیتا ہے نہ اسکی اجازت ہے،شاہ محمود قریشی

عدلیہ پر تنقید کی قانون اجازت دیتا ہے نہ اسکی  اجازت ہے،شاہ محمود قریشی
April 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید کی قانون اجازت دیتا ہے نہ اس کی اجازت ہے ۔ انہوں  نے مزید کہا کہ تنقید سے نہ صرف جمہوریت  بلکہ انکی پارٹی کو بھی نقصان ہورہاہے ،عدالت کا فیصلہ درست اور مناسب ہے  ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ن لیگ اپنے اقدامات کا جائزہ لے تاکہ عدالت کو اس پوزیشن پر جانا نہ پڑے۔