Monday, May 20, 2024

عدالتی فیصلہ نون لیگ کو سرخرو کرے گا: عابد شیر علی

عدالتی فیصلہ نون لیگ کو سرخرو کرے گا: عابد شیر علی
February 25, 2017
فیصل آباد (92نیوز) وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ نون لیگ کو سرخرو کرے گا۔ شیخ رشید کا منی ٹریل دینے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا پاناما کیس کا فیصلہ وزیراعظم کے حق میں ہو گا۔