Sunday, May 19, 2024

عدالت سے کہہ رہے ہیں شہباز شریف کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے، فواد چودھری

عدالت سے کہہ رہے ہیں شہباز شریف کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے، فواد چودھری
June 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ، عدالت سے کہہ رہے ہیں شہباز شریف کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے۔

فواد چودھری نے کہا، احتساب کے عمل کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں، نواز شریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے، ملک کے پیسے دیں اور جہاں چاہیں جائیں۔