Tuesday, May 7, 2024

عثمان بزدار مکمل بااختیار،صوبے میں تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،چودھری ‏سرور

عثمان بزدار مکمل بااختیار،صوبے میں تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،چودھری ‏سرور
November 10, 2018
لاہور  ( 92 نیوز ) گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مکمل با اختیار وزیر اعلیٰ ہیں ۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کے مطابق  چودھری سرور کا کہنا  تھا کہ  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن پر عمل پیر اہیں ، میں بھی وزیر اعلیٰ کیساتھ ہوں ۔ چودھری سرور کا مزید کہنا تھا کہ عثمان بزدار عمران خان نے ویژن کے مطابق صوبے میں تبدیلی کیلئے  مسلسل  کوشاں ہیں ۔