Thursday, March 28, 2024

عبدالعلیم خان نے سینئر صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

عبدالعلیم خان نے سینئر صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا
April 13, 2020

لاہور ( 92 نیوز) رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے سینئر صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا ، گورنر پنجاب چودھری سرور نے علیم خان سے حلف لیا۔

عبدالعلیم خان کی ایک بار پھر پنجاب کابینہ میں واپسی ہو گئی  ،رکن پنجاب اسمبلی نے سینئر صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا ، گورنر پنجاب چودھری سرور نے علیم خان سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔