Sunday, September 8, 2024

عبدالستار ایدھی کا انتقال ملک کے لیے بڑا نقصان ہے،وزیراعظم

عبدالستار ایدھی کا انتقال ملک کے لیے بڑا نقصان ہے،وزیراعظم
July 9, 2016
لندن(92نیوز)وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کا انتقال ملک کے لیے بڑا نقصان ہے۔ ان کا خلاکبھی بھی پر نہیں ہوسکتا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کیلئے لندن سے خصوصی طیارے سے روانہ  ہوگئے ہیں ۔ وطن واپسی کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ  تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور  دعا کرنے والوں کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔