Sunday, September 8, 2024

 عبدالستار ایدھی فرشتہ اور فقیر صفت انسان تھے: اپوزیشن لیڈر

 عبدالستار ایدھی فرشتہ اور فقیر صفت انسان تھے: اپوزیشن لیڈر
July 9, 2016
سکھر(92نیوز)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی فرشتہ اور فقیر صفت انسان تھے۔  ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے کئی لوگوں نے ان کی پیروی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان کی خدمات کو مشعل راہ بناناچاہیے۔