Monday, May 6, 2024

عام انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دار ریٹرننگ افسران ہیں :سابق چئیرمین نادرا طارق ملک

عام انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دار ریٹرننگ افسران ہیں :سابق چئیرمین نادرا طارق ملک
May 7, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نادراکے سابق چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دار ریٹرننگ افسر ہیں۔ الیکشن کے روز نادرا کا کوئی کردار نہیں تھا، اللہ بخش جتوئی نامی ووٹر نے خواتین کے پولنگ بوتھ میں تین سو دس مرتبہ ووٹ ڈالا۔ سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام مدمقابل میں آج انکشافات کیے ۔