Thursday, April 25, 2024

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
December 8, 2015
لاہور(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے ، ویسٹ ٹیکساس کے نرخ 36.77ڈالر فی بیرل تک گر گئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور یہ گزشتہ دس برس کی کم  ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں ۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ چھتیس اعشاریہ سات سات ڈالر فی بیرل کی سطح تک گر گئےہیں ۔