Friday, May 10, 2024

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
February 7, 2019
نیو یارک ( 92 نیوز ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔  سونے کے فی اونس میں  8 ڈالر  کمی  ہوئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8.5 ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد نئی قیمت ایک ہزار 309.5 امریکی ڈالر فی اونس ہو گئ ہے ۔ ادھر خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 0.22 ڈالر کی کمی   ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 53.79 ڈالر ہو گئی ۔