Thursday, March 28, 2024

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
December 14, 2021 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

امریکی خام تیل 30 سینٹ سستا ہوگیا،0.42 فیصد کمی سے فی بیرل 71.37 ڈالر پر آگیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 64 سینٹ کمی ہوئی، فی بیرل قیمت 74.51 ڈالر پر آگئی۔