Friday, April 26, 2024

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکی خام تیل 0.58 سینٹ مہنگا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکی خام تیل 0.58 سینٹ مہنگا
December 3, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ امریکی خام تیل 0.58 سینٹ مہنگا ہو کر فی بیرل قیمت66.15 ڈالر ہو گئی۔

برطانوی خام تیل کے نرخ 0.54 سینٹ بڑھ گئے،فی بیرل قیمت69.41 ڈالر ہو گئی۔ برطانوی  خام تیل کی قیمت  میں 0.54 سینٹ  فی بیرل  اضافہ ہوا ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت  بڑھ کر 69.41 ڈالر  فی  بیرل ہو  گئی۔