Thursday, March 28, 2024

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، برطانوی خام تیل 1.36 ڈالر فی بیرل سستا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، برطانوی خام تیل 1.36 ڈالر فی بیرل سستا
November 18, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

برطانوی خام تیل 1.36 ڈالر فی بیرل سستا ہو کر 81.05 ڈالر پر آ گیا۔

امریکی خام تیل کی قیمت 2.40 ڈالر کمی سے 78.36 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔