Tuesday, May 21, 2024

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد پھر اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد پھر اضافہ
October 30, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد پھر اضافہ ہو گیا۔

برطانوی خام تیل 6 سینٹ اضافے سے 84.38 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 76 سینٹ بڑھ گئی۔ فی بیرل 83.57 ڈالر پر ٹریڈ کرنے لگا۔