Tuesday, May 21, 2024

عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل مہنگا، امریکی تیل سستا

عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل مہنگا، امریکی تیل سستا
November 17, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل مہنگا اورامریکی تیل سستا ہو گیا۔

برطانوی خام تیل 51 سینٹ اضافے سے 82.56 ڈالرفی بیرل ہو گیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.1 سینٹ کی کمی سے قیمت فی بیرل قیمت 80.86 ڈالر پر آ گئی۔