Monday, May 6, 2024

عالمی شہرت یافتہ اداکارکرسٹوفرلی انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ اداکارکرسٹوفرلی انتقال کر گئے
June 11, 2015
لاہور(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارکرسٹوفرلی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ  اداکار کرسٹوفر لی  93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی مشہورفلموں میں لارڈآف دی رنگز اور اسٹار وارز شامل ہیں۔ کرسٹوفر لی نے   فلم جناح میں  قائد اعظم  کا کردار  بھی ادا کیا تھا۔