Saturday, May 18, 2024

عالمی رہنمائوں کا جہاز کریش میں جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجنے پر شکر گزار ہوں، وزیر اعظم

عالمی رہنمائوں کا جہاز کریش میں جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجنے پر شکر گزار ہوں، وزیر اعظم
May 23, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نےعالمی رہنمائوں سے جہاز کریش میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجے پر اظہار تشکر کیا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1263907650598768645?s=20 وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ دنیا کے لیڈران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے جہاز کریش میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجے۔ عمران خان نے لکھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اس حمایت اور یکجہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔