Thursday, March 28, 2024

عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر 2خلابازوں کی ساڑھے6 گھنٹے تک چہل قدمی

عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر 2خلابازوں کی ساڑھے6 گھنٹے تک چہل قدمی
January 7, 2017

نیویارک (ویب ڈیسک) بین االاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر دو خلابازوں نے ساڑھے چھے گھنٹے تک چہل قدمی کی لیکن یہ صرف خلا میں مٹرگشت نہیں تھا بلکہ خلابازوں نے اسٹیشن کی لیبارٹریوں کا پاور سسٹم بھی اپ گریڈ کیا۔ یہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے نئے خلابازوں کی ساتویں چہل قدمی ہے۔