Friday, April 19, 2024

عالمی خلائی اسٹیشن سے تین  خلا بازوں کی بحفاظت واپسی 

عالمی خلائی اسٹیشن سے تین  خلا بازوں کی بحفاظت واپسی 
December 13, 2015
آستانہ(ویب ڈیسک)عالمی خلائی اسٹیشن سے تین  خلا بازوں کی بحفاظت واپسی ہوگی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلابازوں کی بحفاظت واپس ہوگئی ہے ، تین مختلف قومیتوں کے خلا بازوں نے انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر ایک سو اکتالیس دن گزارے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ خلا بازوں نے غروب آفتاب کے بعد قازقستان  میں لینڈنگ کی ہے،خلا باز محفوظ لینڈنگ پر بہت خوش تھے۔