Friday, April 19, 2024

عالمی ادارہ صحت کو آئندہ چند ماہ میں کورونا وبا کے قابو میں آنے کی امید

عالمی ادارہ صحت کو آئندہ چند ماہ میں کورونا وبا کے قابو میں آنے کی امید
April 20, 2021

جینیوا (92 نیوز) عالمی ادارہ صحت کو آئندہ چند ماہ میں کورونا وبا کے قابو میں آنے کی امید نظر آنے لگی۔

سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس آدھنم کا کہنا ہے کہ یکساں عالمی حکمت عملی سے کورونا وبا کو سال کے آخر تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ وبا کو چند ماہ میں کنٹرول کرنے کے لیے وسائل موجود ہیں۔ کامیابی کیلئے وسائل کا یکساں اور منصفانہ استعمال ضروری ہے۔

 سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کورونا وائرس سے ہونے والی ہر موت سانحہ ہے۔