Thursday, September 19, 2024

عاصمہ رانی قتل کیس، انٹرپول نے ملزم مجاہد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مددمانگ لی

عاصمہ رانی قتل کیس، انٹرپول نے ملزم مجاہد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مددمانگ لی
February 19, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) انٹرپول نےکوہاٹ کی عاصمہ رانی قتل کیس میں مطلوب ملزم مجاہد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مدد مانگ لی۔

انٹرپول نے مجاہدکی تصویر اور کوائف اپنی سائٹ پر ڈال دی۔

انٹرپول کی جانب سے کوائف میں ملزم کی تاریخ پیدائش اور 2 تصاویر شامل  ہیں ۔