Monday, September 16, 2024

عارفوالا،21 ای بی کا سرکاری بوائز اسکول شادی ہال میں تبدیل

عارفوالا،21 ای بی کا سرکاری بوائز اسکول شادی ہال میں تبدیل
April 1, 2018

عارفوالا( 92 نیوز ) عارف والا کے نواحی گاوں21ای بی میں سرکاری بوائزسکول شادی حال میں تبدیل  ہو گیا ۔

ن لیگی چیئرمین چودھری اعجازنےدوست کی دعوت ولیمہ سرکاری مڈل سکول میں منعقدکرائی۔

دعوت ولیمہ میں ن لیگی چیئر مین چودھری اعجاز خود بھی شریک ہوئے ۔