Friday, April 26, 2024

عارفوالا: اڈا محمدنگر کے قریب 2ٹرکوں میں ٹکر، 4افراد جاں بحق

عارفوالا: اڈا محمدنگر کے قریب 2ٹرکوں میں ٹکر، 4افراد جاں بحق
January 18, 2017

عارف والا (92نیوز) عارف والا میں اڈا محمد نگر کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ ٹرک ڈرائیور کے سونے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ضلع قصور سے ہے۔