Thursday, March 28, 2024

عارف والہ، پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہا اغوا کرلیا

عارف والہ، پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہا اغوا کرلیا
April 15, 2018
عارفوالہ ( 92 نیوز )  عارف والہ میں پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہے کو اغوا کر لیا اور دو دن تک تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ پولیس نے تھانہ شبور کے قریب چھاپہ مار کر مغوی کو باز یاب کرالیا ،اغوا لڑکی کے بھائیوں نے کیادو دن زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے   ۔