Saturday, May 11, 2024

عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8.7 ملین فالوورز ہو گئے

عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8.7 ملین فالوورز ہو گئے
April 27, 2021

کراچی ( ویب ڈیسک ) ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8.7 ملین فالوورز ہو گئے ۔

تین لاکھ فالوورز حاصل کرنے کے بعد عائزہ خان 9 ملین فالوورز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن جائیں گے ۔

ائزہ خان نے اپنے مداحوں کیلئے ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس پر ان کے فالوورز کی تعداد درج ہے ۔

عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کی کیپشن میں لکھا مجھے صر محبت کی ضرورت ہے ۔