Friday, April 26, 2024

طیبہ تشدد کیس ، ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس ، ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا فیصلہ
January 13, 2017
  اسلام آباد(92نیوز)طیبہ تشدد کیس میں ملزم ایڈیشنل سیشن جج کےخلاف اسلام آباد  ہائیکورٹ  میں باقاعدہ انکوائری کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کےمطابق گھریلوتشددکی شکار طیبہ کے کیس میں نیاموڑآگیا ہے۔ ملزم  ایڈیشنل  سیشن  جج  کےخلاف اسلام آباد  ہائیکورٹ  میں  باقاعدہ  انکوائری  کا  فیصلہ  کر  لیا  گیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی آئندہ ہفتے باقاعدہ انکوائری کا آغاز  کریں  گے ۔ ذرائع  کے  مطابق  رجسٹرار اسلام آباد  ہائیکورٹ نے  ابتدائی  انکوائری  میں  کمسن ملازمہ پر تشدد  کی تصدیق کی تھی۔