Sunday, September 8, 2024

طویل بریک ڈاؤن،اسلام آباد،لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی جزوی بحال

طویل بریک ڈاؤن،اسلام آباد،لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی جزوی بحال
January 15, 2016
اسلام آباد(92نیوز)طویل بریک ڈاؤن کے بعد اسلام آباد ، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی جزوی طور پر بحال ہوگئی جبکہ باقی علاقوں میں صورتحال بدستور خراب ہے ۔ دوسری طرف وزارت پانی و بجلی کے حکام کی عوام کی طفل تسلیاں بھی جاری ہیں ۔