Tuesday, May 14, 2024

طنزیہ جملے، جے یوآئی کی حکومت کے غیرسنجیدہ رویے پر تنقید

طنزیہ جملے، جے یوآئی کی حکومت کے غیرسنجیدہ رویے پر تنقید
October 18, 2019
پشاور (92 نیوز) ایک طرف مذاکرات کی خواہش کا اظہار اور دوسری جانب طنزیہ جملے ”ڈیزل“ کی پکار پر جے یوآئی نے حکومت کے غیرسنجیدہ رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ جے یو آئی رہنماء حافظ حمد اللہ بولے عمران خان ریاستِ مدینہ کا نام بار بار لیتے ہیں، اُس ریاست میں کسی کو تضحیک کا نشانہ نہیں بنایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جس حکومت کی کوئی حیثیت ہے نہ کارکردگی، اس سے مذاکرات کیسے کئے جاسکتے ہیں؟۔