Wednesday, May 8, 2024

طلبا کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید، شفقت محمود

طلبا کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید، شفقت محمود
September 15, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے طلبا کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید کہا۔ https://twitter.com/EduMinistry/status/1305694458944589825?s=20 وزیرتعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا بچوں کی صحت وسلامتی یقینی بنانے کیلئے ہم سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین، اساتذہ اور طلبا سے امیدرکھتا ہوں وہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔