Friday, April 26, 2024

طلال چودھری پر تشدد واقعہ کی پولیس سورس رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کر لی

طلال چودھری پر تشدد واقعہ کی پولیس سورس رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کر لی
September 27, 2020
لاہور (92 نیوز) ن لیگی رہنماء طلال چودھری پر تشدد واقعہ کی پولیس کی سورس رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کر لی۔ طلال چودھری پر تشدد کا واقعہ، پولیس کی سورس رپورٹ 92نیوز نے حاصل کر لی، جس کے مطابق طلال چودھری نے رات 3 بج کر 10 منٹ پر ون فائیو پر کال کی، گھر میں ڈکیتی سے متعلق بتایا۔ طلال چودھری ، تشدد واقعہ ، پولیس سورس رپورٹ ، 92 نیوز ، حاصل کر لی خاتون رکن نے 3 بج کر 15 منٹ پر ون فائیو پر کال کی، کہا کہ گھر کے باہر ڈاکو موجود ہیں، پولیس کے مطابق کوئی واردات نہیں، طلال اور خاتون رکن میں لڑائی اور مار پیٹ ہوئی۔ ادھر دوسری جانب خاتون ایم این اے کے گھر پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔