Friday, May 17, 2024

طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ پہلی بار عوام کے سامنے آ گئے

طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ پہلی بار عوام کے سامنے آ گئے
October 31, 2021 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ پہلی بار عوام کے سامنے آ گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دارالعلوم حکیمہ میں پیروکاروں اور سپاہیوں سے خطاب کیا، ان کی تقریر کی ویڈیو طالبان کی سائٹس پر وائرل ہوگئی۔