Thursday, September 19, 2024

طارق فاطمی سےبرطانوی وزیراعظم اورچینی وزیرخارجہ کی ملاقات

طارق فاطمی سےبرطانوی وزیراعظم اورچینی وزیرخارجہ کی ملاقات
April 1, 2016
واشنگٹن ڈی سی(92نیوز)مشیرخارجہ طارق فاطمی سےبرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اورچینی وزیرخارجہ وانگ جی نے ملاقات کرتے ہوئےلاہو رکے سانحہ گلشن اقبال پارک پراظہارافسوس کیا ہے ۔ چینی وزیرخارجہ کہتےہیں دہشت گردی پاکستان اورچین کےلئےمشترکہ چیلنج ہے،دہشتگردی کے خلاف پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔