Friday, April 19, 2024

طارق جمالی کو نیشنل بنک کا قائم مقام صدر بنا دیا گیا

طارق جمالی کو نیشنل بنک کا قائم مقام  صدر بنا دیا گیا
August 29, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) طارق جمالی کو نیشنل بنک کا قائم مقام  صدر بنا دیا گیا ، قائم مقام صدر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ طارق جمالی نیشنل بن کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ  کے طور پر کام کر رہے تھے،انہیں نیشنل بنک کے صدر کو ہٹائے جانے کے بعد  قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔