Sunday, September 8, 2024

ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کرکے شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کیا

ضلعی انتظامیہ نے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کرکے شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کیا
August 17, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور کے شہريوں اور ضلعی  انتظاميہ نے لبرٹی چوک ميں شمعيں روشن کرکے شہيد وزير داخلہ شجاع خانزادہ کو خراج عقيدت پيش کيا،شرکاکاکہناتھاکہ قوم کےايک سپوت کوشہيدکرکےحوصلے پست نہيں کیےجاسکتے۔ تفصیلات کےمطابق شہيدصوبائی  وزيرداخلہ کی ياد ميں ضلعی انتظاميہ نےلبرٹی چوک ميں تقريب کااہتمام کيا جس میں شہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی ۔ شرکا نے دہشت گردی  کے خلاف جنگ ميں  شجاع خانزادہ کے کردار کو سراہا۔ شرکاء کاکہناتھاکہ کرنل ريٹائرڈ شجاع خانزادہ  کی شہادت نےپوری قوم کو يکجاکرديا ہے ۔ دہشت گرد قوم کے ايک سپوت کو شہيد کرکے حوصلے پست نہيں کرسکتے ۔