Thursday, March 28, 2024

ضرب عضب میں 500فوجی شہید ہوئے:چودھری نثار کا انکشاف

ضرب عضب میں 500فوجی شہید ہوئے:چودھری نثار کا انکشاف
September 7, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ضرب عضب میں پانچ سو فوجی شہید ہوئےہیں چودھری نثارنے سینیٹ سے خطاب میں انکشاف کر دیا ہے ۔ کہتے ہیں فوج کے ساتھ پولیس کا کردار بھی قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ  محمود اچکزئی نے ایجنسیوں پر غلط تنقید کی ہے کوئٹہ دھماکے پر بلوچستان کی حکومت سے بازپرس ہونی چاہیے یہ کہنا غلط ہے کہ صرف فوج ایکشن پلان پر عمل کر رہی ہے، حکومت نہیں کررہی ہے۔