Tuesday, April 23, 2024

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اشرف سوہنا گرفتار

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اشرف سوہنا گرفتار
October 31, 2015
اوکاڑہ(92نیوز) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما اشرف سوہنا کو گرفتارکر لیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد میں جعلی ووٹ ڈالنے والی خاتون پکڑی گئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق بلدیاتی الیکشن کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اوکاڑہ میں پی ٹی آئی رہنما اشرف سوہنا کو گرفتارکر لیا گیا ہے جبکہ ایک اور واقعہ میں  فیصل آباد میں جعلی ووٹ ڈالنے والی خاتون پکڑی گئی ہیں ۔